مقالات
مقالات






امام رضا(ع) اور فضائل و کمالات
مقالات
امام رضا اللہ کے نور کا ٹکڑا، اسکی رحمت کی خوشبو اور ائمہ طاہرین ؑ کی آٹھویں کڑی ہیں جن سے اللہ نے رجس کو دوررکھا اوران کو اس طرح پاک وپاکیزہ رکھا جو پاک وپاکیزہ رکھنے کا حق ہے ۔ مامون نے ائمہ طاہرین ؑ کے متعلق اپنے زمانہ کے بڑے مفکرو ادیب عبداللہ بن






خوشبوئے حیات حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام(حصہ دوم)
مقالات
کوئی بھی بلند ی، شرف ا ور فضیلت ایسی نہیں ہے جو امام کا ظم کی ذات میں نہ پا ئی جا تی ہو ہم ذیل میں آپ کے بعض صفات کا تذکرہ کر رہے ہیں : ١۔آپ کے علمی فیوضیات راویوں کا اس بات پر اجماع ہے کہ امام کاظم اپنے زمانہ کے اعلم تھے ،آپ کا علم انبیاء اور اوصیاکی طرح الہا می تھا، اس مطلب پر شیعہ متکلمین نے متعدد دلیلیں بیان کی ہیں، خو د آپ کے والد بزرگوار حضرت امام صادق نے ا


بصيرت ضروري ہے
مقالات
وسيلہ اس لئے لازم ہے کہ اس کے ذريعہ آگے بڑھ سکيں اور بصيرت اس لئے ضروري ہے کہ يہ سمجھا جاسکے کہ جانا کہاں ہے؟ آغاز کيا ہے؟ مقصد کہاں ہے اور راہ کون سي ہے؟ يہ دونوں چيزيں انساني زندگي ميں لازم ہيں- وہ دنيا ہے، يہ آخرت ہے- اگر يہ دونوں يکجا ہوں تو ''سعد الدنيا و الآخرۃ'' و ''حصل الدنيا و الآخرۃ'' کي منزل سامنے آئے گي- ايسي صورت ميں جو انسان دنيا و آخرت دونوں کي سعادتوں سے بہرہ مند ہوگا، وہ خوش بخت اور سعادت مند انسان کہلائے گا- انبيائے الٰہي کو يہي مطلوب ہے- پيغمبر اکرم (ص) دين اسلام ليکر مبعوث ہ


علاقے میں بدامنی کا اصلی عامل سعودی عرب/ مکہ و مدینہ آل سعود کی ملکیت نہیں
مقالات
سعودی عرب کی وجہ سے علاقے میں پھیلی بدامنی؛ یمن پر آل سعود کی جارحیت، ایرانی زائرین کی توہین اور عمرہ پر وقتی بندش جیسے حالیہ دنوں پیش آئے واقعات کے بارے میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ ڈاکٹر مہدی ہادوی تہرانی کے ساتھ ابنا نے ایک پریس کانفرنس کی ہے۔








اما م رضا علیہ السلام اور ذبح عظیم کی تفسیر
مقالات
اللہ اللہ بای بسم اللہ پدر معنی ذبح عظیم آمد پسر اقبال جب ابراہیم خلیل الرحمن علیہ السلام نے اللہ کے حکم پر اپنے فرزند دلبند حضرت اسمعیل علیہ السلام کو قربان کرنا چاہا تو چھری نے گلا نہیں کاٹا؛ ابراہیم علیہ السلام نے چھری پتھر پر ماری تو پتھر ٹوٹ گیا اور آپ مطمئن ہوگئے کہ چھری میں کوئی نقص نہیں ہے تا ہم چھری اسمعیل کے گلے پر کارگر نہ ہوئی اور پھر اسی اثناء میں ایک دنبہ ظاہر ہوا اور حکم آیا کہ اب یہ دنبہ ذبح کرو اور یہ کہ ہم نے ذبح عظیم کو اس















