اسلامی خبریں
اسلامی خبریں


افغانستان؛ صوبہ ننگرہار سے داعش کا خاتمہ
اسلامی خبریں
افغانستان کی فوج نے صوبہ ننگرہار میں مختلف کارروائیاں کر کے اس صوبے کے کئی علاقوں سے داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا صفایا کر دیا- ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان نے پیر کے ر










یمن میں مزید قتل عام کے لیے سوڈانی فوج بھی داخل
اسلامی خبریں
یمن میں جاری سعودی جارحیت میں شریک عربی اتحادیوں کے فیصلے کے مطابق سوڈانی فوج تازہ جنگی ساز و سامان کے ساتھ سمندری راستے سے یمن میں داخل ہوئی ہے۔


رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیج قرار دیا
اسلامی خبریں
رہبر انقلاب اسلامی نے معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی پولیس فورس کے کمانڈروں اور اعلی افسران سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امن و امان کے بغیر لو






علامہ ساجد نقوی: دہشتگردوں، انکے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خاتمے کے بغیر ملک میں قیامِ امن ممکن نہیں
اسلامی خبریں
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کا تسلسل مل








آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت کی ادا ہوئی
اسلامی خبریں
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آج صبح مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم رضوی کے متولی اور امام راحل کے قریبی ساتھی آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب ا


عراق کی سپاہ بدر کے اعلی کمانڈر شہید
اسلامی خبریں
عراق کی بدر فورس کے ایک اعلی کمانڈر داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی سپاہ بدر کے ایک اعلی کمانڈر ’’کریم صاحب السعیدی‘‘ جو ’’ابویاسر‘‘ کے لقب سے معروف تھے اور کربلا میں بدر فورس کے اعلی کمانڈر تھے صوبہ صلاح الدین کے علاقے الفتحہ میں تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔






عراق کے شہر موصل سے داعشیوں کا فرار شروع، اب موصل کی آزادی بھی نزدیک
اسلامی خبریں
کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہے کہ عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری عراقی فوج کی کامیاب کارروائی کے پیش نظر دہشت گرد موصل شہر سے اپنے خاندانوں سمیت بھاگ کر شام جا رہے ہیں۔


دمشق کے زینبیہ علاقے میں چار دھشتگردانہ حملے، 30 افراد شہید
اسلامی خبریں
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان دھماکوں میں 30 افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چند گھنٹے قبل دمشق کے زینبیہ علاقے کو چار بم دھماکوں نے ہلا کر رکھ دیا۔ شام کے ٹی وی چینل دنیا نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ دمشق کے زینبیہ علاقے میں التین روڈ پر پہلے ایک کار بم دھماکہ کیا گیا جس کے بعد تین خو

