فقه اسلامی
فقه اسلامی


اجتھاد اور مرجعیت
فقه اسلامی
موضوعات کی اہمیت وضرورت زندگی کے مختلف شعبوں میں وسعت اورنئے مسائل ومشکلات کا وجود میں آناکبھی بھی دین یاالہی مکتب کی نظرسے او جھل نہیں رہاہے۔ ایسادین جوہمیشہ رہنے والا اور آسمانی ہو، جوانسانی ضروریات کو آفاقی نظروں سے دیکھتاہواورانسان کوانتہائی گہرائی اورعمق عطاکرے توایسانہیں ہوسکتاکہ انسانی زندگی کے تحولات وتغیرات اس کے منظورنہ بوں۔ ایسے دین کی جاودانگی اوربقاؤودوام اس


کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
فقه اسلامی
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟ کیا عرفان کی طرف سے پیش کئے گئے مطالب قرآن مجید کی تفسیر بہ رائے نہیں ہیں؟ جبکہ آیہ شریفہ صراحت کے ساتھ اعلان کرتی ہے کہ: " لیس کمثلہ شیء" عرفا کیسے دعوی کرتے ہیں کہ ہم ہر چیز میں خدا کو دیکھتے ہیں؟








دنیا کی حقیقت
فقه اسلامی
حضرت علی علیہ السلام نے دنیا کی حقیقت کو دنیا والوں کے سامنے اس طرح آشکار اور روشن کرکے اس کے چہرہ سے دھوکہ اور فریب کی نقاب ہٹا دی ہے جس کے بعد ہر شخص دنیا کی اصلی شکل و صورت کو پہچان سکتا ہے۔ لہٰذا دنیا کے بارے میں آپ کے چند اقوال ملاحظہ فرمائیں :


ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
فقه اسلامی
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ: 1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ لے، اگر مکلف اس کی ضرورت کوسجھ گیا تو پھر مجتہدین کے فتوے کی اہمیت خود بخود سمجھ میں آجارئے گی


طلاق در اسلام
فقه اسلامی
سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے ۔ علم حقوق کے علماء نے زن و شوھر کے تعلقات کو خاص طورپر مرکز ِتوجہ قراردیتے ھوئے اظھار نظر بھی فرمایا ھے اوربھت سے سماجیات کے ما


اصول فقہ کا مختصر تعارف
فقه اسلامی
انسان جب اللہ تعالیٰ پر ایمان لے آتاہے اور کسی شریعت کا تابع ہوجاتا ہے اور یہ جان لیتا ہے کہ وہ اللہ کا بندہ ہے اور اس کو احکام خدا وندی کو بجا لا تا ہے تو اس وقت ضروری ہے کہ اُس کی زندگی بسر کر نے




اصول اسلام
فقه اسلامی
شیخ کلینی نے امام محمد باقر سے روایت کی ہے ۔ قَالَ اَبُوْ جَعْفَرٍ عَلَیْہِ السَّلاَمُ: بُنِیَ الْاِسْلامُ عَلٰی خَمْسٍ۔ اِقَامَ الصَّلٰوةَ، وَ اِیْتَآءِ الزَّکٰوةَ، وَحَجِّ الْبَیْتِ، وَصَوْمِ شَھْرِ رَمَضَانِ وَ الْوِلاَایَةِ لَنَا اَھْلَ الْبَیْتِ (الخصال۔ ص ۳۰۷)


تعدّد ازواج
فقه اسلامی
نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے تو پھر وہ قوانین باقی نھیں رہ سکتے ۔ اسلامی قوانین دنیا کے کسی خاص طبقے یا جگہ کے لئے نھیں ھیں بلکہ یہ تمام دنیا اور ھر زمان ومکان کے لئے ھیں اور نظام آفرینش کے عین مطابق بھی ھیں ۔ اسی لئے ھر زمانے میں بشری تقاضوں کو پورا کرتے رھے ھیں ۔ حوادثات کے مد






اصول فقہ میں سنت کی بحث
فقه اسلامی
مقدمہ :۔ اسلام ایک ایسا جامع ،کامل اور ہمہ جہت دین ہے جس نے صرف فردی و شخصی مسائل یا اخلاقی پندو نصیحت پراکتفا نہیںکیا بلکہ معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے تمام اہم اورموثروسائل و ذرائع نیز ان سے صحیح است




عدل الہٰي کے دلائل
فقه اسلامی
1-حسن وقبح عقلي پہلے يہ جاننا ضروري ہے کہ ہماري عقل اشياء کي ”خوبي“اور ”بدي“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتي ہے -(يہ وہي چيز ہے،جس کا نام علماء نے ”حسن قبح عقلي“رکھا ہے) مثلا ہم جانتے ہيںکہ عدالت واحسان اچھي چيز ہے اور ظلم وبخل بري چيز ہے-يہاں تک کہ ا ن کے بارے ميں دين و مذہب کي طرف سے کچھ کہنے سے پہلے بھي ہم


نماز کی اہمیت اور فوائد
فقه اسلامی
علامہ محمد اقبال۲ نے فلسفہ نماز کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے کہ اس خوبصورت اور پرُ تاثیر شعر پر سبحان اللہ کہنے کو دل چاہتا ہے۔۔ وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات



