کلام وعقاید
کلام وعقاید


خدا کي وحدانیت کا اثبات
کلام وعقاید
تاہم گذشتہ، حال اور مستقبل کے موجودات کے درميان کے درميان ربط و تعلق کچھ يوں ہے کہ گذشتہ (ماضي کے) موجودات نے موجودہ (ياحال کے) موجودات کے معرض وجود ميں آنے اور تخليق ہونے کے اسباب فراہم کرتے ہيں اور موجودہ (ياحال کے) موجودات آئندہ (يا مستقبل کے) موجودات کي تخليق ہونے اور وجود ميں آنے کے اسباب و موجودات فراہم کرتے ہيں- اگر عِلّي اور إعدادي (Causal) تعلقات موجوداتِ عالم سے ختم کئے جائيں تو يہ عالم باقي نہيں رہے گا اور کوئي بھي دوسرا موج








نظم کے فوائد
کلام وعقاید
قوانین کي رعایت ،بھائي چارگي ،مرُوّت ،ثروت اندوزي سے اجتناب ،دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ نہ ڈالنا اور انکا احترام ،وقت کي اہمیت کا خیال رکھنا، چاہے، اپنا ہو یا دوسروں کا ، ٹریفک کے قوانین کي پابندي، مالي، تجارتي اور ان جیسے دوسرے مسائل ميں قوانین کي پیروي ، سب کے سب نظم و ضبط ميں شامل ہيں اور اسي طرح منظم ہونے کے مصادیق ميں سے ایک اہم مصداق، معاشرے ميں انجام پانے والے ہمارے کام ، افکار، عقائد اور نعروں ميں ہم آہنگي کا تعلق نظم و ضبط سے ہي ہے۔ سب سے خط




عقیدۂ توحید
کلام وعقاید
توحید کیا ہے؟ توحید ہے بندے کا یہ جاننا، ماننا، اس کو دِل میں بٹھائے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد ترین ہے اور یہ کہ کمال کی صفت اس کے رب کے سوا کہیں پائی ہی نہیں جاتی۔ بندے کا خدا کو یہ مقام دینا کہ خوبی اور عظمت اور کمال کا وہ تنہا مالک ہے اور یہ اعتقاد رکھنا کہ اس میں نہ اس کا کوئی شریک ہے نہ اس کا کوئی مثل اور نہ اس کا کوئی شبیہ۔ اور یہ کہ جب وہ ایسی عظیم ہستی ہے کہ اس جیسا کوئی ہے ہی نہیں تو پھر وہ یکتا الٰہ ہے یعنی الوھیت ایک اُسی کو سزاوار ہے اور عبادت تنہا اسی کا












انساني علم و عمل کي خصوصيت
کلام وعقاید
علم کے معنی اگر بس جاننے کے ھیں اور یھی اس دور میں معیار علم سمجھا جاتا ہے۔ دنیا کے ممالک کی وسعتیں اور مردم شماریاں جان لیں، پھاڑوں کی اونچائیاں اور دریاؤں کی گھرائیاں جان لیں، سیاروں کے فاصلے زمین سے اور ان کی پیمائش معلوم کر لیں نباتات کے خواص اورپتھروں کی کیفیات معلوم کر لیں۔ اگر یھی علم بمعنی ”دانستن“ انسان کا خاص جوھر ہے تو کون کھتا ہے کہ حیوان علم سے بے بھرہ ہے۔ حیوان بھی بھت کچھ جانتا ہے۔ اپنے رھنے کی جگہ کو جانتا ہے ، اپنے کھانے کی غذا کو جانتا ہے۔ اپنے غذا دینے والے کو پھچانتا ہے،


جبر و اختیار کی وضاحت
کلام وعقاید
ھرانسان فطری طور پر اس بات كو سمجھتا ھے كہ وہ بہت سے كاموں پر قادر ھے اور وہ جن كاموں كا ارادہ كرے ان كو انجام دے سكتا ھے اور جن كاموں كو انجام نہ دینا چاھے ان كو چھوڑ سكتا ھے اور ھمارے لحاظ سے كوئی بھی ایسا انسان نھیں هوگا جو اس بات میں شك كرے، جو اس بات كی بہترین دلیل ھے كہ انسان مكمل طور پر آزاد ھے۔ اسی طرح ھر انسان یہ بات بھی اچھی طرح سمجھتا ھے كہ تمام صاحبان عقل اس بات پر متفق ھیں كہ جو شخص اچھے كام كرتا ھے اس كی مدح وتعریف كرتے ھیں اور جو شخص برے كام كرتا ھے اس كی مذمت كرتے ھیں، اور یہ بھ


پریشانی کے وقت کفالت اور کام میں آسانی کی دعا
کلام وعقاید
پریشانی کے وقت کفالت کرنے والی دعا حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (سُورة آل عمران 173 ) ترجمہ: ہمیں اللہ ک









